Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

خاتون زیادتی کیس: عدالت نے تمام ملزمان کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

کراچی: بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے کیس کی سماعت جوڈیشل میجسٹریٹ جنوبی ہوئی۔ عدالت نے تمام...
شائع 13 جون 2022 03:26pm

کراچی: خاتون زیادتی کیس میں عدالت نے تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے کیس کی سماعت جوڈیشل میجسٹریٹ جنوبی ہوئی۔

عدالت نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

یاد رہے کہ ملزمان کے خلاف سٹی ریلوے تھانے میں مقدمہ درج ہے۔

متاثرہ خاتون عدالت میں 2 ملزمان کو شناخت بھی کرچکیں۔

karachi

local court

incident

Train