Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ہنگو: مدرسے میں گیس لیکیج، 14 طلبہ کی حالت خراب، اسپتال منتقل

ہنگو: ہنگو کے ایک مدرسے میں گیس لیکیج سے 14 طلبہ کی حالت غیر ہوگئی۔ یہ واقعہ تھانہ دوابہ کے علاقے چھپری نریاب میں...
شائع 11 جون 2022 05:05pm

ہنگو: ہنگو کے ایک مدرسے میں گیس لیکیج سے 14 طلبہ کی حالت غیر ہوگئی۔

یہ واقعہ تھانہ دوابہ کے علاقے چھپری نریاب میں پیش آیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق طلبہ کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

KPK

Rescue

Hangu