Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ہم الیکشن چاہتے ہیں، ہمارے جیتنے یا ہارنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، زلفی بخاری

زلفی بخاری نے کہاکہ عمران خان احتجاج کی اسٹریٹجی بنارہے ہیں، ایک دو دن میں اعلان کر دیں گے
اپ ڈیٹ 11 جون 2022 09:27am
We want early elections, does not matter if we win or lose | Zulfi Bukhari

تحریک انصاف کے رہنماء زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان احتجاج کی اسٹریٹجی بنارہے ہیں، ایک دو دن میں اعلان کر دیں گے، عمران خان ملک سے باہر نہیں جارہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن ہاریں یا جیتیں ہمارا مطالبہ ہے کہ الیکشن شفاف ہونے چاہیئے، زلفی بخاری آج نیوز کے پروگرام آج رانامبشر کے ساتھ گفتگو کررہے تھے۔

imran khan

Zulfi Bukhari