Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

پہلے ون ڈے میں خوشدل شاہ کی 23 گیندوں پر 41 رنز کی شاندار اننگز

پاکستان کو مشکل پڑی تو خوشدل شاہ نے 4 بلندو بالا چھکے لگا کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔
شائع 09 جون 2022 10:11am

ملتان : ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ون ڈے میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ نے دل خوش کردیا۔

پاکستان کو مشکل پڑی تو خوشدل شاہ نے 23 گیندوں پر 41 رنز داغ دیئے، انہوں نے 4 بلندو بالا چھکے لگا کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔

ادھر کپتان بابراعظم نے اپنا مین آف دی میچ ایوارڈ بھی خوشدل شاہ کو دے دیا۔

babar azam

Multan

odi series

Pak Vs Wi

khushdil shah

Briliant Batting