Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 204 روپے ہے
شائع 08 جون 2022 05:22pm
امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 204 روپے ہے۔ فوٹو — اے ایف پی/ فائل
امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 204 روپے ہے۔ فوٹو — اے ایف پی/ فائل

ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں ایک روپے 30 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بدھ کے روز انٹربینک میں 1 روپے 30 پیسے سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 201 روپے 52 پیسے پر بند ہوا ہے۔

رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 3 روپے 61 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 204 روپے ہے۔

interbank

USD VS PKR