Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

2023 میں مہمند ڈیم کی تعمیر مکمل ہوجائے گی: خورشید شاہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر آبی و وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مہمند اورتربیلا ڈیم کا دورہ کیا، 4 سال سے رکے منصوبوں...
شائع 08 جون 2022 12:46pm
Photo: FILE
Photo: FILE

اسلام آباد: وفاقی وزیر آبی و وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مہمند اورتربیلا ڈیم کا دورہ کیا، 4 سال سے رکے منصوبوں پردوبارہ کام شروع کیا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ملک کو مشکل حالات کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 30 لاکھ ٹن گندم درآمدکرنےجارہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈیموں کی تعمیر کاکام تیز کیاجائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ 2023 میں مہمند ڈیم کی تعمیر مکمل ہوجائے گی۔

اسلام آباد

PPP

ppp leader

khursheed shah