Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ان میں سے کون سی تصویرامیتابھ بچن کے ہم شکل کی ہے؟

حال میں ہی امیتابھ بچن کے چہرے سے مشابہت رکھنے والے ایک شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگیا۔
شائع 06 جون 2022 03:54pm
اسکرین گریب فوٹو انسٹاگرام
اسکرین گریب فوٹو انسٹاگرام

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کا ہم شکل شخص سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا۔

دنیا بھر میں فلی ستاروں کے ہم شکل خبروں کی زینت بنے رہتے لیکن حال میں ہی امیتابھ بچن کے چہرے سے مشابہت رکھنے والے ایک شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہورہی ہے۔

بھارتی شہر پونے سے تعلق رکھنے والے پروفیسر شاشھی کانت کی شکل بالکل ہوبہو امیتابھ بچن سے ملتی ہے۔

شاشھی کانت ہروقت اداکار کی طرح لباس زیب تن کرتے، انہی کی طرح بال اور فرنچ داڑھی بنواتے ہیں۔

مذکورہ شہری کو دیکھ کر لگتا ہے کہ گویا بالی ووڈ کے شہنشاہ سامنے کھڑے ہیں۔

تاہم ان کی امیتابھ بچن سے مشابہت دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین بھی حیرت میں مبتلا ہیں۔

Bollywood actor

Amitabh Bachchan