Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں امریکی ڈالر دوبارہ مہنگا ہونے لگا

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں معلومی اضافہ دیکھا گیا ہے
شائع 03 جون 2022 04:47pm
امریکی ڈالر 197 روپے 92 پیسے پر بند ہوا ہے۔
فوٹو — فائل
امریکی ڈالر 197 روپے 92 پیسے پر بند ہوا ہے۔ فوٹو — فائل

کراچی: ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں معلومی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعہ کے روز انٹربینک میں 33 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 197 روپے 92 پیسے پر بند ہوا ہے۔

رواں ہفتے کے ابتدائی پانچ دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 83 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 198 روپے 50 پیسے ہے۔

interbank

USD VS PKR