Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے حکومت کوشش کررہی ہے: مرتضیٰ وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے حکومت کوشش کررہی ہے، آئی کےڈی پبلک...
اپ ڈیٹ 01 جون 2022 04:22pm
Photo: FILE
Photo: FILE

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے حکومت کوشش کررہی ہے، آئی کےڈی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی بہترین مثال ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ توسیع منصوبہ نومبر تک مکمل کر لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی ایمبولینس سروس 1122 کا آغاز کردیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کےتحت ہرشعبےمیں کام کرنےکوتیارہیں۔

پاکستان

karachi

Murtaza Wahab