Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹربینک میں 60 پیسے سستا ہونے کے بعد ایک امریکی ڈالر 198 روپے 48 پیسے پر بند ہوا ہے۔
شائع 31 مئ 2022 04:49pm
امریکی ڈالر 198 روپے 48 پیسے پر بند ہوا ہے۔ فوٹو — فائل
امریکی ڈالر 198 روپے 48 پیسے پر بند ہوا ہے۔ فوٹو — فائل

کراچی: ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معلومی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹربینک میں 60 پیسے سستا ہونے کے بعد ایک امریکی ڈالر 198 روپے 48 پیسے پر بند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 30 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 199 روپے 6 پیسے ہے۔

STATE BANK

USD VS PKR