Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عوام مہنگائی میں پس گئے، دل پر پتھر رکھ کر مشکل فیصلہ کیا، شہبازشریف

شہبازشریف نے کہا کہ عوام کے پاس علاج کیلئے پیسے نہیں ہیں، عوام کے پاس کاروبار اور ملازمت نہیں ہے۔
اپ ڈیٹ 28 مئ 2022 12:14pm
اسکرین گریب فوٹو
اسکرین گریب فوٹو

لاہور: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عوام مہنگائی میں پس گئے ہیں، دل پر پتھر رکھ کر مشکل فیصلہ کرنا پڑا ہے۔

شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ عوام کے پاس علاج کیلئے پیسے نہیں ہیں، عوام کے پاس کاروبار اور ملازمت نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے ایٹمی دھماکےکئے، تو کسی کو دھمکی نہیں دی، ان سے کہا کہ جناب صدر یہ ہمارے دفاع کا معاملہ ہے۔

واضح رہے کہ منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے لیئے وزیراعظم شہبازشریف اسپیشل سینٹرل کورٹ پہنچے تھے۔

money laundering case

shahbaz sharif