Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم شہبازشریف کی اسپیشل سینٹرل کورٹ میں پیشی

وزیراعظم کی پیشی کی موقع پرسیکیورٹی کےسخت انتظامامات کیے گئے ہیں
اپ ڈیٹ 30 مئ 2022 08:25am
فوتو فائل
فوتو فائل

لاہور: منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے لیئے وزیراعظم شہبازشریف اسپیشل سینٹرل کورٹ پہنچ گئے۔

آج نیوز کے مطابق وزیراعظم کی پیشی کے موقع پرسیکیورٹی کےسخت انتظامامات کیے گئے ہیں جبکہ عدالت نےآج عبوری ضمانت پرمزیددلائل طلب کررکھےہیں۔

تاہم شہبازشریف کےوکیل نےآج دلائل مکمل کرنےکی یقین دہانی کروائی ہے، عدالت نے شہبازشریف اورحمزہ شہباز کوآج طلب کررکھا ہے

علاوہ ازیں سلیمان شہباز،طاہرنقوی، ملک مقصود کے وارنٹ جاری ہوچکےہیں۔

money laundering case

hamza shahbaz

Shehbaz Sharif