Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
11 Rajab 1446  

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کمی

انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کمی کے بعد ڈالر کا لین دین 200 روپے میں کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 27 مئ 2022 11:55am

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کمی دیکھنے میں آئی، جس کے بعد ڈالر 200 روپے کا ہوگیا۔

ڈالر کی قیمت 202 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد آج کمی دیکھی جارہی ہے۔

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد ڈالر کا لین دین 200 روپے میں کیا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 202 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

karachi

inter bank

ڈالر