ایبٹ آباد میں گاڑی کھائی میں گرنے سے تین طالبعلم جاں بحق
لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ایبٹ آباد: ضلع کی تحصیل شیروان میں گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں تین طالبعلم جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے ہیں۔
آج نیوز کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پاکستان
Abbottabad
مقبول ترین
Comments are closed on this story.