Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی گئی: اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ نے انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔
اپ ڈیٹ 26 مئ 2022 04:59pm
تصویر: قومی اسمبلی (ٹوئٹر)
تصویر: قومی اسمبلی (ٹوئٹر)

اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آج ایجنڈا کافی طویل ہے، قومی احتساب بیوروترمیمی بل بھی آج منظورکرایا جائے گا۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ کمیٹی میں تمام سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صرف وہ شامل نہیں جودرختوں،املاک کو آگ لگا رہے ہیں، انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ کمیٹی میں تمام سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ہے، صرف وہ شامل نہیں جو درختوں،املاک کو آگ لگا رہے ہیں ۔

National Assembly