Aaj News

منگل, نومبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Awwal 1446  

اسلام آباد انتظامیا نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے این او سی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو لانگ مارچ کیلئے این او سی دینے کی درخواست مسترد کر دی۔ تفصیلات کے...
شائع 25 مئ 2022 12:15pm
Photo: FILE
Photo: FILE

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو لانگ مارچ کیلئے این او سی دینے کی درخواست مسترد کر دی۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو این او سی دینے کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔

ضلع انتظامیہ اسلام آباد نے وجوہات کے ساتھ جوابی خط لکھ دیا ہے، جی نائن اور ایچ نائن کے درمیان والی جگہ موزوں نہیں۔

جوابی خط میں کہا گیا ہے کہ لوگوں کی تعداد زیادہ ہوسکتی جو عوام کے مفاد میں نہیں۔

جوابی خط کے مطابق مارچ کےباعث راستےبند ہوجائیں گے، ائیرپورٹ راستہ بھی بند ہوگا۔

اسلام آباد