Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
11 Rajab 1446  

خوشاب میں ٹرک کی 2 رکشوں کو ٹکر سے 5 افراد جاں بحق، 14 زخمی

2رکشوں میں سوار افراد مہندی کی تقریب سے واپس آرہے تھے، جاں بحق افراد میں خواتن اور ایک بچی بھی شامل ہے۔
شائع 22 مئ 2022 12:07pm

خوشاب میں ٹرک کی 2 رکشوں کو ٹکر سے بچی اور خواتن سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔

خوشاب میں رات گئے خوفناک ٹریفک حادثے میں 5 جانیں چلی گئیں، ٹرک کی 2 رکشوں کو ٹکر سے 14 افراد زخمی بھی ہوئے ۔

2رکشوں میں سوار افراد مہندی کی تقریب سے واپس آرہے تھے، جاں بحق افراد میں خواتن اور ایک بچی بھی شامل ہے۔

حادثے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

khushab

Accident

Truck