Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر بے قابو ہوتے ہی مزید مہنگا ہوگیا

ایک ماہ کے دوران انٹربینک میں ڈالر 11 روپے 96 پیسے مہنگا ہوگیا۔
شائع 16 مئ 2022 01:40pm
ایک ماہ میں انٹربینک میں ڈالر 11 روپے 96 پیسے مہنگا ــــ فوٹو فائل
ایک ماہ میں انٹربینک میں ڈالر 11 روپے 96 پیسے مہنگا ــــ فوٹو فائل

کراچی: ڈالر کے بے قابو ہوتے ہی اس کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 98 پیسے اضافہ ہوگیا۔

کاروبار کے دوران ڈالر 193 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا جبکہ جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 192 روپے 52 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

تاہم ایک ماہ کے دوران انٹربینک میں ڈالر 11 روپے 96 پیسے مہنگا ہوگیا۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 194 روپے ہے۔

ڈالر

currency market

pakistani rupee