کراچی میں گرمی کی شدت کتنی رہے گی، محکمہ موسمیات نے بتادیا
شام کے اوقات ہواؤں کی رفتار مزید تیزی آنے کا امکان ہے، جس کے باعث ہوا میں نمی کا تناسب 45 فیصد ہے۔
کراچی: شہر قائد میں صبح سے ہی تیز دھوپ کی تپش کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جائے گا۔
شہر میں جنوب مغرب سے 35 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں.
تاہم شام کے اوقات ہواؤں کی رفتار مزید تیزی آنے کا امکان ہے، جس کے باعث ہوا میں نمی کا تناسب 45 فیصد ہے۔
علاوہ ازیں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
karachi
Hot Weather
مقبول ترین
Comments are closed on this story.