Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ انتقال کر گئے

یو اے ای کے صدر کے انتقال پر حکام نے ملک بھر میں 40 روزہ سوگ کا علان کردیا ہے۔
اپ ڈیٹ 14 مئ 2022 10:24am
شیخ خلیفہ بن زیدالنہیان 73 برس کی عمر میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔  فوٹو — رائٹرز
شیخ خلیفہ بن زیدالنہیان 73 برس کی عمر میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ فوٹو — رائٹرز

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ خلیفہ بن زیدالنہیان 73 برس کی عمر میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

شیخ خلیفہ بن زیدالنہیان 2004 میں اپنے والد شیخ خلفہ بن زید کے انتقال کے بعد سے یو اے ای کے صدر کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے جن کے انتقال پر ابو ظہبی کے ولی عہد اور ان کے بھائی شیخ محمد بن زید نے افسوس کا اظہار کیا۔

یو اے ای کے صدر کے انتقال پر حکام نے ملک بھر میں 40 روزہ سوگ کا علان کردیا ہے۔

UAE

President

ابوظہبی