Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

عامرلیاقت کی تیسری بیوی دانیا شاہ نے بھی تنسیخ نکاح کا مقدمہ درج کردیا

بہاولپور: عامرلیاقت حسین کی تیسری شادی کا بھی ڈراپ سین ہوگیا، عامرلیاقت کی تیسری بیوی دانیا شاہ نےتنسیخ نکاح کا...
شائع 07 مئ 2022 04:38pm

بہاولپور: عامرلیاقت حسین کی تیسری شادی کا بھی ڈراپ سین ہوگیا، عامرلیاقت کی تیسری بیوی دانیا شاہ نےتنسیخ نکاح کا مقدمہ دائر کردیا۔

دانیا شاہ نے کہا ہے کہ عامر لیاقت جیسےدیکھتےہیں ویسی بالکل نہیں ہیں، شادی کے 4 ماہ کسی اذیت سے کم نہیں تھے۔

انہوں نے کہا کہ عامر لیاقت نشہ کی حالت میں تشدد کیا کرتے تھے، تنسیخ نکاح سمیت دیگر مقدمات دائرکردیئےہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عامرلیاقت اہلخانہ کو دھمکیاں دےرہےہیں، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہبازہمیں تحفظ فراہم کریں۔

Divorce

Aamir Liaquat Hussain

Dania Shah