Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

صوبر علی کی نئی تصاویر مداحوں کو بھاگئیں

تصاویر پر دونوں اداکاروں کے مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔
شائع 06 مئ 2022 10:22am
صوبر علی انسٹاگرام فوٹو
صوبر علی انسٹاگرام فوٹو

مقبول پاکستانی اداکارہ صوبر علی کی اپنے شوہر اور اداکار علی انصاری کے ہمراہ ان کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر صوبر علی نے اپنی تصاوہر شئیر کیں، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

تاہم اداکرہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے پیلے رنگ کا جوڑا پہنا ہے جبکہ ان کے شوہر علی انصاری نے کالے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہے۔

علاوہ ازیں تصاویر پر دونوں اداکاروں کے مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ عید کے موقع پر فنکاروں کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شئیر کر رہے ہیں۔

Eid

showbiz stars

Saboor Ali