Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بلاول نے بھانجے کے ساتھ پہلی عید منانے کی تصویر شیئر کردی

ماموں اور بھانجے کی تصویر نے سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے پسند کی جارہی ہے۔
شائع 03 مئ 2022 03:58pm
بلاول بھٹو زرداری  ___ ٹوئٹر فوٹو
بلاول بھٹو زرداری ___ ٹوئٹر فوٹو

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھانجے کے ساتھ پہلی عید منانے کی تصویر شیئر کردی۔

فوٹو شئیرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر بلاول بھٹو نے اپنی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کے بیٹے میر حاکم کے ساتھ شیئر کی گئی تصویر کے ساتھ لکھا کہ ’میر حاکم کی پہلی عید‘۔

ماموں اور بھانجے کی تصویر نے سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے پسند کی جارہی ہے۔

تاہم سوشل میڈیا پر تصویر پر تبصروں کی بھرمار ہوچکی ہے۔

Bilawal Bhutto

PPP

Eid 2022