Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمران خان نے نماز عید کہاں ادا کی؟

تحریک انصاف کے رہنما و کارکنان نے بھی چیئرمین کے ہمراہ نمازِ عید ادا کی۔
شائع 03 مئ 2022 01:48pm
اسکرین گریب ــ  پاکستان تحریک انصاف ٹوئٹر
اسکرین گریب ــ پاکستان تحریک انصاف ٹوئٹر

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے عیدالفطر کی نماز بنی گالہ میں ادا کی۔

آج نیوز کے مطابق عمران خان نے نمازِ عید چیئرمین سیکرٹریٹ میں قائم مسجد میں ادا کی جبکہ تحریک انصاف کے رہنما و کارکنان نے بھی چیئرمین کے ہمراہ نمازِ عید ادا کی۔

نمازِ عید کی ادائیگی کے بعد ملکی ترقی و سلامتی خصوصاً آزادی و خودمختاری کیلئے اجتماعی دعائیں مانگی گئیں۔

تاہم نماز عید کے بعد کارکنان و قائدین نے چئرمین تحریک انصاف سے مصافحہ و معانقہ کیا اور عید کی مبارکباد دی۔

imran khan

Bani Gala