Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

جاپان میں عید الفطر کی نماز ادا کر دی گئی

جاپان بھر میں 100سے زائد مساجد میں عید کےاجتماعات ہوئے۔
شائع 02 مئ 2022 09:07am

ٹوکیو:جاپان میں عید الفطر کی نماز ادا کر دی گئی، جاپان بھر میں 100سے زائد مساجد میں عید کےاجتماعات ہوئے۔

سب سے بڑا اجتماع ترک مسجد ٹوکیو جامی میں ہوا،عید پر بچوں اور بڑوں نے نئے ملبوسات زیب تن کئے ہوئے تھے۔

مساجد میں مزیدار شیر خورما بھی تقسیم کیا گیا ،بچے بھی عیدی لےکر خوش نظر آئے۔

tokyo

Japan

Eidul Fitr