Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کیلئے سمری دوبارہ صدر کو بھجوادی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ...
شائع 01 مئ 2022 03:16pm

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سمری دوبارہ صدرمملکت کو بھجوا دی۔

تفصیلات کے مطابق نئی ایڈوائس کو 10 دن مکمل ہونے پر گورنر پنجاب خود برطرف ہو جائینگے۔

وزیراعظم نے پچھلی سمری کو14 دن مکمل ہونے پر دوبارہ ایڈوائس صدرمملکت کو بھجوائی، نئی ایڈوائس کو دس دن مکمل ہونے پر گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ خود ہی برطرف ہو جائیں گے۔

یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو 17اپریل کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔

Shehbaz Sharif

President

Prime Minister

Punjab governor