Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

چیلنجز کا مقابلہ کر کے عوام کو ریلیف دیں گے: مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیلنجز کا...
شائع 30 اپريل 2022 12:36pm
Photo: FILE
Photo: FILE

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیلنجز کا مقابلہ کر کےعوام کو ریلیف دیں گے، جس کے بعد پنجاب کے عوام کو فرق نظر آئے گا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کے عوام آج گھر واپس آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چیلنجز کا مقابلہ کر کے عوام کو ریلیف دیں گے، پنجاب کے عوام کو فرق نظر آئے گا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں پیش آیا واقعہ افسوسناک ہے۔

vice president PML N

Maryam Nawaz Sharif