Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

حکومت نے ملک میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد: حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن...
شائع 26 اپريل 2022 09:09pm
حکومت نے ملک میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔   فوٹو — فائل
حکومت نے ملک میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ فوٹو — فائل

اسلام آباد: حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر 2 مئی سے 5 مئی تک چار روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب ماہرین فلکیات نے 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے جس کے پیش نظر عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔

خیال رہے کہ رواں برس کے رمضان المبارک کے پہلے روزے کا اہتمام 3 اپریل بروز اتواار کو کیا گیا تھا۔

Holidays

Eid 2022