Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کرکٹر بابر اعظم کی مسجد نبویؐ میں لی گئی تصویر وائرل

بابراعظم نے مقبول فوٹو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر گنبد خضراء کے ساتھ اپنی تصویر شیئرکی ہے۔
شائع 25 اپريل 2022 02:11pm
بابر اعظم  انسٹاگرام فوٹو
بابر اعظم انسٹاگرام فوٹو

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کچھ دنوں سے عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔

بابراعظم نے مقبول فوٹو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر گنبد خضراء کے ساتھ اپنی تصویر شیئرکی ہے۔

تاہم تصویر کسی اونچے مقام سے لی گئی ہے جبکہ بیک گراؤنڈ میں مسجد نبویﷺ کا پرکشش منظر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب متوجہ کررہا ہے۔

اس کے علاوہ بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کی جانب سے بھی بابر کے ہمراہ تصویر شیئر کی تھی۔

Saudi Arab

umrah

Baber Azam