Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

صاف شفاف الیکشن کیلئے 4 ماہ درکار ہیں: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے 4 ماہ کا وقت مانگ لیا۔...
اپ ڈیٹ 07 اپريل 2022 04:08pm
Photo: FILE
Photo: FILE

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے 4 ماہ کا وقت مانگ لیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حلقہ بندیاں الیکشن کے انعقاد کیلئے ضروری ہیں۔

الیکشن کمیشن نے خط کے جواب میں کہا کہ 12 خطوط لکھنے کے باوجود مردم شماری کی حتمی اشاعت بروقت نہ کی گئی۔

کمیشن نے کہا کہ حتمی طور پر صاف شفاف الیکشن کیلئے 4 ماہ درکار ہیں۔

ECP

President

Election Commission