Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عامرلیاقت کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

انہوں نے کہا کہ میں تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں،آئین سے کس نے انحراف کیا اور منحرف کون ہے؟ فیصلہ عدالت کرے گی۔
شائع 03 اپريل 2022 03:35pm
ڈاکٹرعامرلیاقت  ___ ٹوئٹر فوٹو
ڈاکٹرعامرلیاقت ___ ٹوئٹر فوٹو

معروف ٹی وی میزبان، پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامرلیاقت نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ڈراما ختم ہونے کے بعد کہنا چاہتا ہوں کہ وزیراعظم نے جو کچھ کیا، ثابت ہوگیاکہ اپوزیشن جو کچھ کررہی تھی درست کررہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ میں تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں،آئین سے کس نے انحراف کیا اور منحرف کون ہے؟ فیصلہ عدالت کرے گی۔

PTI governemt

PTI MNA

Aamir Liaquat Hussain