پاکستان شائع 06 نومبر 2024 10:39am اسلام آباد ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی رہنما کو بڑا ریلیف مل گیا تحریک انصاف کے ایم این اے کیخلاف گوجرانوالہ میں 2 مقدمات درج ہیں
پاکستان شائع 02 نومبر 2024 02:32pm عاطف خان کو نیا نوٹس جاری، سرکاری فنڈ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پر لگانے کا الزام نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق تفصیلات طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 06:02pm پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عالمگیر خان گرفتار عالمگیر خانکو 4 افراد سمیت کراچی پریس کلب کے باہر سے حراست میں لیا گیا
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 12:09pm آئینی ترمیم میں ووٹ کیلئے حکومتی رابطوں کا الزام، 2 پی ٹی آئی سینیٹرز کو شوکاز جاری پی ٹی آئی کی جانب سے سینیٹر فیصل سلیم اور سینیٹر زرقا تیمور کو شوکاز نوٹس جاری ہوئے
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 05:52pm آئینی ترمیم پر حکومت کا ساتھ کیوں دیا؟ مبارک زیب کی وضاحت آگئی پی ٹی آئی نے میرے بھائی کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا تھا، ریحان زیب کی روح کو سکون مل گیا ہوگا، مبارک زیب
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 09:18pm پی ٹی آئی کے رہنما شعیب شاہین رہا، قافلے کی شکل میں اڈیالہ سے روانہ اے ٹی سی نے 1 لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 04:21pm قومی اسمبلی اجلاس: پروڈکشن آرڈرز پر پی ٹی آئی کے گرفتار 10 ارکان کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا پی ٹی آئی اراکین کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، شدید تحفظات کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 04:09pm علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے خود مذاکرات کا کہنا فیڈریشن پر حملہ ہے، خواجہ آصف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ملکی سلامتی کو داؤ پر لگایا، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 01:52pm پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین قومی اسمبلی کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام اور پراسیکیوٹر جنرل کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 07:59pm تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری، اسپیکر قومی اسمبلی کا وزارت داخلہ کو خط وزارت داخلہ گرفتاریوں کے حوالے سے تحقیقات کرے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 03:37pm پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جلد بازی میں جسمانی ریمانڈ منظور کیا، درخواست
پاکستان شائع 12 اگست 2024 12:50pm جناح ہاؤس حملہ کیس: اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹسز جاری حاجی امتیاز احمد کی بازیابی کیلئے سرکاری وکیل کے بیان کی روشنی میں نمٹا دی
پاکستان شائع 09 اگست 2024 11:46am لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے ایم این اے حاجی امتیاز کو پیش کرنے کا حکم رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز گوجرانولہ جیل میں ہیں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 05 اگست 2024 01:08pm تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کرگئے ممتاز مصطفٰیٰ کا تعلق رحیم یار خان سے تھا وہ این اے 171 رحیم یار خان سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے
پاکستان شائع 05 اگست 2024 12:44pm الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 58 اراکین کو پی ٹی آئی میں شامل کرلیا فہرست خیبرپختونخوا اسمبلی کو موصول ہوگئی، پی ٹی آئی کے باقی 34 اراکین آزاد قرار
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 01:06pm گجرانوالہ میں اینٹی کرپشن ٹیم پر فائرنگ، ملزمان ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو چھڑا کر فرار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 12:25am بھوک ہڑتالی کیمپ پارلیمنٹ کے مین داخلی دروازے پر منتقل کیمپ میں شبلی فراز سیف اللہ ابڑو، فلک ناز سمیت دیگر رہنما شریک
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 07:11pm پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے باہر روزانہ بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان اسپیکر قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، پارلیمنٹ کے اندر کیمپ لگانے کی اجازت دینے سے انکار
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 12:04pm پی ٹی آئی نے 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی 3 آزاد ارکان کے بیان حلفی تاحال جمع نہیں کرائے گئے
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 05:30pm الیکشن کمیشن نے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا آج تفصیلات جمع کرائیں تو ٹھیک ورنہ فیصلہ جاری کردیں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2023 09:32pm پی ٹی آئی کے 61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر آئین کے تحت اسپیکر اپنے فیصلوں سے متعلق عدالت کو جوابدہ نہیں، درخواست
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 11:51am پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست واپس لینے پر خارج کی
پاکستان شائع 07 مارچ 2023 10:14am سندھ میں 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عمل درآمد روک دیا گیا درخواست پی ٹی آئی کے 9 اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے دائر کی گئی تھی
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 01:05pm پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری کے خلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاری اسپیکر قومی اسمبلی کو نوٹس جاری، 7 مارچ تک جواب جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 02:23pm خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے حلقوں پر ضمنی انتخابات روکنے کا حکم پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری کیخلاف درخواست پرپشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ
شائع 25 فروری 2023 01:26pm استعفوں کی منظوری: پی آئی آئی کراچی کے اراکین کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع 16 مارچ کے ضمنی الیکشن کا اعلامیہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 25 فروری 2023 08:41am پی ٹی آئی کے استعفیٰ دینے والے 32 ارکان قومی اسمبلی کی رکنیت بحال لاہورہائیکورٹ کے حکم پر پنجاب کی 27 نشستوں پر انتخابی شیڈول معطل
پاکستان شائع 15 فروری 2023 11:44am سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی اپیلیں غیر مؤثر ہونے پر خارج کردیں الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنر سے کیوں مشاورت کر رہا ہے ، چیف جسٹس
پاکستان شائع 10 فروری 2023 03:35pm پی ٹی آئی کے 35 ارکان کے استعفوں سے متعلق اسپیکر کا فیصلہ برقرار قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے فیصلہ موصول ہونے کی تصدیق
پاکستان شائع 10 فروری 2023 02:56pm پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفے منظوری کیس کا عبوری تحریری فیصلہ جاری جسٹس شاہد کریم نے 4 صفحات پر مشتمل عبوری تحریری فیصلہ جاری کیا