استعفیٰ واپس نہیں لوں گا، طارق چیمہ کا چیئرمین سینیٹ کو واضح پیغام
ق) لیگ کے مستعفیٰ وفاقی وزیعر طارق چیمہ نے چیئرمین سینیٹ ساجد سنجرانی سے ملاقات کے دوران کہا کہ کل کا استعفیٰ دیا ہوا ہے جس کو واپس نہیں لوں گا اور میں عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دوں گا۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنا استعفیٰ واپس نہیں لیں گے۔
تفصیلات کے مطابق (ق) لیگ کے مستعفیٰ وفاقی وزیعر طارق چیمہ نے چیئرمین سینیٹ ساجد سنجرانی سے ملاقات کے دوران کہا کہ کل کا استعفیٰ دیا ہوا ہے جس کو واپس نہیں لوں گا اور میں عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دوں گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف سمیت کسی رہنماء سے کوئی ملاقات نہیں ہے، میں (ق) لیگ کا ہوں اور چودھری صاحب کے ساتھ ہوں۔
خیال رہے کہ طاارق چیمہ نے گذشتہ روز وفاقی وزارت دیا تھا جس کے بعد انہوں نے تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
resignation
PMLQ
مقبول ترین
Comments are closed on this story.