Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اے این ایف کی پشین میں بڑی کارروائی، 199 کلو منشیات بر آمد

حکام کے مطابق منشیات افغانستان کےراستے سے پاکستان اسمگل کی گئی تھی جس میں 106 کلو ہیروئن، 93 کلو مارفین جبکہ کلی احمد خیل سے 199 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔
شائع 28 مارچ 2022 05:38pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

کوئٹہ: انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے خفیہ اطلاع پر پشین میں کارروائی کرتے ہوئے 199 کلو منشیات بر آمد کرلی ہے۔

حکام کے مطابق منشیات افغانستان کےراستے سے پاکستان اسمگل کی گئی تھی جس میں 106 کلو ہیروئن، 93 کلو مارفین جبکہ کلی احمد خیل سے 199 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ منشیات کو قبضے میں لے کر معاملے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Narcotics Smuggling