Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

اپوزیشن لانگ نہیں شارٹ مارچ کررہی ہے :فرخ حبیب

پریڈ گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ عمران خان نے عوام میں شعور بیدار کیا ہے اس لیے عوام اب ضمیر فروشوں کا راستہ روکنے اور چھانگا مانگا کی سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے۔
شائع 26 مارچ 2022 10:20pm
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب۔  فوٹو — بزنس ریکارڈر
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب۔ فوٹو — بزنس ریکارڈر

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لانگ مارچ نہیں بلکہ شارٹ مارچ کر رہی ہے۔

پریڈ گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ عمران خان نے عوام میں شعور بیدار کیا ہے اس لیے عوام اب ضمیر فروشوں کا راستہ روکنے اور چھانگا مانگا کی سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کل وزیراعظم عمران خان پراعتماد پلس ہونےجا رہا ہے اور عمران خان کا ساتھ چھوڑنےوالے کی سیاست ختم ہوجائے گی۔

PDM MARCH