Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی سمیت سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹے کیلئے بند

فلنگ اسٹیشنز کو جمعے کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی بند رہے گی، سوئی سدرن گیس کمپنی
شائع 24 مارچ 2022 01:05pm

کراچی سمیت سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز 72گھنٹے کیلئے بند رہیں گے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ فلنگ اسٹیشنز کو جمعے کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی بند رہے گی جبکہ عام صنعتوں اور کیپٹیوپاوریونٹس کیلئے بھی اتوار کو گیس کی فراہمی بند کی جائے گی، جس کا دورانیہ صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک ہوگا۔

ایس ایس جی سی کاکہناہےکہ فیصلےکامقصدگھریلوصارفین کیلئے گیس کی ضروریات کو پورا کرناہے۔

karachi

SSGC

sindh

CNG