Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد ریڈزون کو جانے والے تینوں راستوں کو پولیس نے سیل کردیا

نادرا چوک میں خار دار تاریں اور بلاک رکھ کر سیل کیا گیا جبکہ ڈی چوک کو بھی مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔
شائع 11 مارچ 2022 09:39am

اسلام آباد ریڈ زون کو جانے والے تینوں راستوں کو پولیس نے سیل کر دیا ،ڈی چوک اور نادرا چوک کو خار دارتاریں اور بلاک رکھ کرسیل کیا گیا۔

اسلام آباد ریڈ زون کو جانے والے تینوں راستوں کو پولیس نے سیل کر دیا، نادرا چوک میں خار دار تاریں اور بلاک رکھ کر سیل کیا گیا جبکہ ڈی چوک کو بھی مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔

جے یو آئی کے کارکنان کو روکنے کیلئے پارلیمنٹ لاجز کے راستے بھی بند کردیئے گئے، جے یو آئی کے کارکنوں نے تھانہ آبپارہ کے باہر احتجاج کیا۔

اسلام آباد

police

red zone