Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

red zone

پنجاب: پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، مختلف شاہراہیں میدان جنگ بن گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2022 03:14pm

پنجاب: پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، مختلف شاہراہیں میدان جنگ بن گئیں

لاہور میں بتی چوک، آزادی چوک، بھاٹی چوک، پی ایم جی چوک اور ایوان عدل کے باہر پولیس اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آگئے، کارکنوں نے پتھراؤ اور پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔
وزیراعظم کا دارالحکومت کے  ریڈ زون کے باہر احتجاج کا اعلان
پاکستان شائع 04 اپريل 2022 07:47pm

وزیراعظم کا دارالحکومت کے ریڈ زون کے باہر احتجاج کا اعلان

لاہور میں متحدہ اپوزیشن کے اراکین پنجاب اسمبلی کے ہوٹل کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج جاری ہے جہاں مظاہرے کے دوران حالات کشیدہ ہونے پر پولیس نے بروقت کارروائی کرکے پی ٹی آئی کارکنان کو پیچھے دھکیل دیا۔