Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سبی میں دھماکا اور فائرنگ، 3 افراد جاں بحق ، 25 زخمی

سبی: سبی میں جیل روڈ پر دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 19 افراد...
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2022 04:59pm
Screengrab: AAJ NEWS
Screengrab: AAJ NEWS

سبی: سبی میں جیل روڈ پر دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد شہید ، 25 افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ 5 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا ، جبکہ دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا۔

بلوچستان

Blast

Sibi