Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کے بعد علیم خان کا برطانیہ جانے کا امکان

لاہور:جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کے بعد علیم خان کا آئندہ چند...
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2022 01:38pm

لاہور:جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کے بعد علیم خان کا آئندہ چند روز میں برطانیہ جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کے بعد علیم خان سرگرم ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق علیم خان آئندہ چند روز میں برطانیہ جاسکتے ہیں، جہاں وہ جہانگیر ترین کی خیریت دریافت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں قیام کے دوران علیم خان وہاں موجود دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

lahore

Abdul Aleem Khan

Jahangir Tareen Group