Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

یومِ آزادی کو خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، وزیر اطلاعات

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ23 مارچ کی پریڈ میں شرکت کریں گے۔
شائع 07 مارچ 2022 06:14pm
چوہدری فواد حسین۔ فوٹو — فائل
چوہدری فواد حسین۔ فوٹو — فائل

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ 14 اگست کو ملک میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کریں گے۔

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے لوگو کی تقریبِ رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ23 مارچ کی پریڈ میں شرکت کریں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کی آزادی کا 75واں ہے جس میں ہمارے ملک کے تمام ادارے شاندار تقریبات کا انعقاد کریں گے اور خصوصی تقریبات کے ذریعے ہم اپنی شاندار کہانیوں کو سامنے لئیں گے۔

pm