فیفا ورلڈکپ 2022: تین یورپی ممالک کا روس کے خلاف کھیلنے سے انکار
فیفا ورلڈکپ 2022 میں 3 یورپی ممالک نے روس کے خلاف کھیلنے سے انکار...
فیفا ورلڈکپ 2022 میں 3 یورپی ممالک نے روس کے خلاف کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔
روس کا یوکرین پر حملے کے بعد یورپی یونین سمیت دیگر ممالک نے روس پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
فیفا ورلڈکپ 2022 میں سوئیڈن، پولینڈ کے بعد جمہوریہ چیک نے بھی روس کا بائیکاٹ کردیا ۔
جمہوریہ چیک نے روس کے خلاف اگلے ماہ فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میچ کھیلنے سے انکار کردیا۔
تاہم فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز میں روس اور پولینڈ کے درمیان ہونے والا میچ 24 مارچ کو شیڈیول ہے۔
FootBall
FIFA world cup
مقبول ترین
Comments are closed on this story.