Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ہم نے پی ایس ایل7 کے تجربے سے بہت کچھ سیکھا، بابر اعظم

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم اور کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے کہا...
شائع 21 فروری 2022 12:35pm

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم اور کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم نے پی ایس ایل7 کے تجربے سے بہت کچھ سیکھا۔

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن سے باہر ہونے کے بعد کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہم نے پی ایس ایل 7 کے تجربے سے بہت کچھ سیکھا ہے، کھیل میں انشااللہ ہم مضبوطی سے واپس آئیں گے۔

بابراعظم نے مزیدکہا کہ تمام مداحوں کی بے پناہ حمایت اور سپورٹ کیلئے بہت مشکور ہوں۔

babar azam

lahore

karachi kings

PSL 7