Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد یونائیٹڈ کا اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر

اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی اور اہم کھلاڑی ایلکس ہیلز...
شائع 16 فروری 2022 10:00am

اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی اور اہم کھلاڑی ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) چھوڑ کر چلے گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے رکن ایلکس ہیلز پی ایس ایل سے دستبردار ہو گئے۔

ایلکس ہیلزکے مطابق ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پی ایس ایل سے دستبردار ہوئے ہیں۔

ذرائع کا کہناہے کہ غیر ملکی کھلاڑی ببل کی وجہ سے تھکاوٹ کا شکارتھے۔

lahore

islamabad united

PSL 7