روس 'کسی بھی دن' یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، امریکا
امریکہ نے جمعے کے روز ڈرامائی طور پر یوکرین پر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن سے بات چیت کریں گے ، جبکہ اس سے پہلے امریکا نے خبردار کیا تھا کہ یوکرین پر روس حملہ کرسکتا ہے۔
امریکا نے جمعے کے روز ڈرامائی طور پر یوکرین پر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے واشنگٹن میں صحافیوں کو بتایا کہ 100,000 سے زیادہ روسی فوجی وقت یوکرین کے قریب موجود ہیں اور حملہ "اب کسی بھی دن ہو سکتا ہے"۔
جیک سلیوان نے کہا کہ 20 فروری کو گیمز ختم ہونے سے پہلے اس طرح کا حملہ "ہو سکتا ہے"۔
سلیوان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے جلد ہی سب کچھ واضع ہو جانے کا امکان ہے۔
china
USA
Ukrain
مقبول ترین
Comments are closed on this story.