Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

غلام نبی میمن پھر کراچی پولیس چیف تعینات

کراچی پولیس کے سربراہ کا تبادلہ جس میں غلام نبی میمن اے آئی جی کراچی تعینات کردیا گیا۔
شائع 11 فروری 2022 04:13pm
فائل فوٹو غلام نبی میمن
فائل فوٹو غلام نبی میمن

کراچی پولیس کے سربراہ کا تبادلہ جس میں غلام نبی میمن اے آئی جی کراچی تعینات کردیا گیا۔

اسی اثنا میں محکمہ سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی پولیس کے چیف عمران یعقوب منہاس کو اب ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی جبکہ غلام نبی میمن کو ایک بار پھر کراچی پولیس چیف تعینات کیا گیا۔

اس کے ساتھ ہی نوٹیفکیشن کے مطابق جاویداوڈھو کو ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کیا گیاہے۔

اس سے قبل غلام نبی میمن کراچی پولیس چیف کی ذمہ داریاں نبھاچکے ہیں۔

خیال رہے ان کا گزشتہ سال مئی میں تبادلہ کرکے عمران یعقوب کو ان کی جگہ تعینات کیا گیا تھا۔

IG Sindh

Karachi Police