Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

برطانیہ میں کورونا پابندیاں رواں ماہ ختم ہونے کا امکان

لندن: برطانیہ میں کورونا پابندیاں رواں ماہ ختم ہونے کا امکان ...
شائع 10 فروری 2022 10:02am

لندن: برطانیہ میں کورونا پابندیاں رواں ماہ ختم ہونے کا امکان ہے۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کا کہنا ہے کہ کورونا پابندیاں بہت جلد اٹھالی جائیں گی۔

برطانوی وزیراعظم نے 24 مارچ کے بجائے 21 فروری کو ہی تمام پابندیاں ختم ہونے کا عندیہ دے دیا۔

دوسری جانب نیویارک میں کل سے عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ختم کردی گئی ہے تاہم اسکول اور میڈیکل کیئر اداروں میں ماسک پہنناہوگا۔

اس کےعلاوہ کئی دیگرریاستوں نے بھی اسی ماہ یا مارچ میں پابندیاں اٹھانےکااعلان کردیا ہے جبکہ وائٹ ہاؤس نے وباء کے خاتمے کی حکمت عملی پر عمل کا آغاز کردیا۔

london

coronavirus

United Kingdom