Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

نوکوٹ: ملزمان نے دو لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

نوکوٹ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے جس میں پسند کی شادی کے رد...
اپ ڈیٹ 08 فروری 2022 07:50pm

نوکوٹ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے جس میں پسند کی شادی کے رد عمل میں ملزمان نے دو لڑکیوں کو اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پسند کی شادی کرنے پر ملزمان نے لڑکے کے دو رشتیدار لڑکیوں کو اغوا کیا اور ان کو برہنہ کر کے دو دن تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

دوسری جانب پولیس نے واقعے میں ملوث 20 میں سے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

سماجی تنظیموں نے اس واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور سندھ حکومت سے اپیل کی ہے کہ ذمے داروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

sindh

Rape

Naukot