Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں ٹرک نے کار کو ٹکر ماردی، 3 افراد جاں بحق

کراچی میں کاٹھور کے قریب ٹرک نے کار کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے ...
شائع 28 جنوری 2022 10:36am

کراچی میں کاٹھور کے قریب ٹرک نے کار کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

کراچی میں رات گئے خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں کاٹھور میں ٹرک نے کار کو ٹکر ماردی ،حادثے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

جاں بحق افراد میں خواتین بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی شناخت افشاں اور علیان کے نام سے ہوئی ہیں۔

لاشوں اور زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

karachi

traffic accident