دہشتگردی کا خطرہ، صوبائی حکومتوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے چوکس رہنے کی درخواست کی گئی ہے۔
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے لاہور کے انارکلی بازار می دہشتگردی کے واقعے پیش نظر صوبائی حکومتوں اور پولیس حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔
وزارت داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ’انار کلی بازار لاہور میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے پیش نظر صوبائی حکومتوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے چوکس رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
خیال رہے کہ سکیورٹی الرٹ وزیر داخلہ شیخ رشید کی منظوری سے جاری کیا گیا۔
پاکستان
interior ministry
مقبول ترین
Comments are closed on this story.